ویڈیو گیم نے 13 سالہ بچے کی جان لے لی

0
94
Death of 13 year old boys  due to video game
13

کراچی کے علاقے گلبرگ میں ویڈیو گیم کھیلنے کے دوران جھگڑے میں ایک لڑکے کی جان چلی گئی

13سال راجو نے 12 سالہ شاہ زیب کو مبینہ طور پر تشدد کر کے قتل کردیا۔ مقتول بچے کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی جبکہ 13 سالہ ملزم راجو فرار ہوگیا۔

گلبرگ کے گیمنگ زون میں جھگڑے کے دوران بچے کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ گلبرگ تھانے میں مقتول بچے کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں 13 سال کے راجو کو نامزد کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY