پنجاب پولیس کے خاتون پر تشدد کے بعد ایک اور ہولناک واقعہ سامنے آ گیا

0
76
punjab police

تفصیلات کے مطاطبق  جب آر پی او وسیم احمد خاتون تشدد کیس کے حوالےسے تھانہ لڈن پہنچے تو اسی تھانے میں تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا۔ سبزی منڈی لڈن کے آڑھتی الیاس نے الزام عائد کیا کہ پولیس نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس میں اس کا بازو ٹوٹ گیا تھا۔

متاثرہ شخص کا کہنا تھا کہ مقامی زمیندار کاشف خان خاکوانی کے ساتھ اس کا لین دین کا تنازعہ چل رہا تھا اور کاشف خان کے کہنے پر ہی پولیس نے اُسے تشدد کا نشانہ بنایا۔

LEAVE A REPLY