تبدیلی سرکار میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ،تبدیل ہونے والے وزراء کے نام سامنے آ گئے؟؟

0
103

ایمبیسڈر منیر اکرم کو ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی جگہ اقوام متحدہ نیویارک میں پاکستان کا مستقبل مندوب تعینات کر دیا گیا

وزارت خارجہ میں اے آئی ٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری محمد اعجاز ھنگری میں پاکستان کے سفیر تعینات

پیانگیانگ میں پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور سید سجاد حیدر کو کویت میں پاکستان کا سفیر تعینات کر دیا گیا

خلیل احمد ہاشمی ڈائریکٹر جنرل یو این وزارت خارجہ کو اقوام متحدہ جنیوا میں پاکستان کا مستقل مندوب تعینات کر دیا گیا

ٹورینٹو میں پاکستانی سفارتخانے کے کونصل جنرل عمران احمد صدیقی کو ڈھاکہ بنگلہ دیش میں پاکستان کا ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا

نیامی، نجر میں پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور احسن کے- کے وگن کو مسقط اومان میں پاکستانی سفیر تعینات کر دیا گیا

میجر جنرل ریٹائرڈ محمد سعد خٹک کو سری لنکا میں پاکستان کا ہائی کمشنر تعینات کر دیا گیا

عبد الحمید پاکستانی سفارت خانے ٹورینٹو میں قونصل جنرل تعینات

ابرار ہاشمی کو ہوسٹن میں قونصل جنرل تعینات کر دیا گیا

وزیراعظم پاکستان نے ان تقررو تبادلہ جات کی باقاعدہ منظوری دے دی

LEAVE A REPLY