خورشید شاہ کی گرفتاری کے حوالےسے شام سے سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے فیک نیوز چلائی جا رہی ہے

0
407
Khurshid shah

تفصیلات کے مطابق چند عناصر سوشل میڈیا پر غلط افواہ پھیلا رہے کہ سید خورشید احمد شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے مگر خورشید شاہ کے بارے میں یہ ساری افواہیں غلط ہیں 

ذرائع کے مطابق یہ فوٹیج ابھی چند لمحے پہلے کی ہے  جس میں خورشید شاہ اپنے گھر پر لوگوں سے ملاقات کرہے ہے

پیپلز پارٹی کے اراکین سے بات کرنے پت معلوم ہوا ہے کہ خورشید شاہ کی جانب سے یہ فیک نیوز حکمران جماعت کی جانب سے چلائی جا رہی ہے

LEAVE A REPLY